Gas Leakage Web ad 1

لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا

0

لیبیا میں تیل کی پیداوار متاثر ہونے کے باعث تیل کے بنیادی ڈھانچے کی حفاظت پر مامور پیٹرولیم فسیلیٹیز گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی ایک اہم پائپ لائن کا وال بند کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

خام تیل کی اہم پائپ لائن کا وال بند کیے جانے سے 2 آئل فیلڈز اور ایک پمپنگ اسٹیشن کی سرگرمیاں رک گئیں۔
اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
لیبیا کی نیشنل آئل کارپوریشن نے کہا ہے کہ اگر تیل کی سپلائی بند رہی تو وہ مکمل بندش کا اعلان کرسکتی ہے، جبکہ پیٹرولیم فسیلیٹیز گارڈز نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو تیل کی پیداوار میں مزید کمی کی جائے گی۔

گارڈز کا مطالبہ ہے کہ انہیں مالی اور انتظامی طور پر نیشنل آئل کارپوریشن کے ماتحت کردیا جائے۔

دوسری جانب سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.