Gas Leakage Web ad 1

چینی صدر نے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصول بتادیے

0

چینی صدر شی جن پنگ نے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصول پیش کردیے۔

Gas Leakage Web ad 2

چینی صدر نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے، پہلا اصول یہ ہے کہ سیاسی سمجھوتے کو ترجیح دیتے ہوئے مسئلے کا دو ریاستی حل نکالا جائے۔
افسر شاہی، ریٹائرمنٹ پر بیرون ملک منتقلی پر غیر ملکی کرنسی میں پینشن لینے کا انکشاف
چینی صدر کے مطابق دوسرا اصول یہ ہے کہ مغربی کنارے اور جنگ کے بعد غزہ میں رہنے والے فلسطینی عوام کی حکمرانی فلسطینی ہی کریں، جبکہ تیسرے اصول کے تحت انسانی ہمدردی کو مدنظر رکھا جائے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

چینی صدر نے چوتھے اصول کے حوالے سے مزید کہا کہ انصاف اور برابری کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ سیاسی سمجھوتے کو ترجیح دے کر مسئلے کا دو ریاستی حل نکالا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.