Gas Leakage Web ad 1

ایران کی لیڈر شپ کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں: ٹرمپ

0

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی قیادت کو ختم کر دیا گیا ہے اور امریکا کے صدر فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

معرکہ حق قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی جیت ہے: سرفراز بگٹی

سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی سے متعلق ایک تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا کی نیوی، ایئر فورس اور میزائل دفاعی نظام سو فیصد فعال ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کی نیوی، ایئر فورس اور ایئر ڈیفنس کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.