یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی کا عندیہ دے دیا ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ اگر ایران کسی سمجھوتے پر آمادہ ہوتا ہے تو اس پر عائد پابندیوں میں نرمی کی جا سکتی ہے۔
سرکاری دفاتر میں غیر حاضری اور تاخیر پر سخت نوٹس، فوری کارروائی کی ہدایت
امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکا کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر پابندیوں کے معاملے پر چین کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
یورپی یونین کے اجلاس کے دوران کسی بھی ملک نے پابندیاں نرم کرنے کی مخالفت نہیں کی۔
مزید برآں جرمن چانسلر نے یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی فوری شمولیت ممکن نہیں، تاہم اس کی رکنیت کے لیے ایک باقاعدہ عمل تجویز کیا گیا ہے۔