Gas Leakage Web ad 1

مسجد الاقصیٰ کو 40 دن بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا

0

مسجد الاقصیٰ کو چالیس دن تک بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد کھولنے کے بعد صبح سویرے نمازیوں کو اندر جانے کی اجازت دے دی گئی، جس کے بعد بڑی تعداد میں عبادت گزار مسجد الاقصیٰ پہنچے۔

پاکستان تحریک انصاف نے کل 9 اپریل کا لیاقت باغ راولپنڈی کا جلسہ منسوخ کردیا

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں موجود دیگر مقدس مقامات کو بھی آج صبح کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کو بند کر دیا تھا۔

دوسری جانب یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ نے کس طرح امریکا کو ایران کے ساتھ جنگ میں شامل کیا، جس حوالے سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

اسی طرح اسرائیلی حکومت بھی ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان پر حیرت کا اظہار کر رہی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.