Gas Leakage Web ad 1

منگل ایران میں بجلی گھروں اور پلوں کی تباہی کا دن ہوگا: ٹرمپ

0

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھول دیا جائے، بصورت دیگر تمہیں جہنم جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی: متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا ہے، شرجیل میمن

اس سے ایک روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ معاہدہ کرنے کے لیے اب صرف 48 گھنٹے باقی ہیں، ورنہ شدید نتائج سامنے آئیں گے۔

صدر ٹرمپ اس سے پہلے بھی ایران کو متعدد بار دھمکیاں دے چکے ہیں۔ ایک موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے پتھر کے دور میں واپس دھکیل دیا جائے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے، جبکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک اس صورتحال میں جنگ بندی کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.