Gas Leakage Web ad 1

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

0

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔ 

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2047ڈالر فی اونس ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.