
Browsing Category
موسم
خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا
بحرالکاہل میں موسمی نظام ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنے کے قریب پہنچ گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی موسمیاتی تنظیم نے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بحرالکاہل میں ایل نینو انتہائی شدت کے قریب پہنچ گیا ہے۔
ایشیا کپ:…
گلگت بلتستان، پختونخوا اور آزاد کشمیر میں جھیلوں کے پھٹنے کے باعث ممکنہ سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری
گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں جھیلوں کے پھٹنے کے باعث ممکنہ سیلاب کے خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔
سانحہ پمز میں بچ جانیوالی…
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش، مختلف علاقوں میں سڑکوں پرپانی جمع
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ سے 2 افراد…
آج سے 5 ستمبر تک بارشیں; محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پنجاب میں آج سے 5 ستمبر تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ سندھ کے مختلف شہروں، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بھی بارش متوقع ہے۔ موسلادھار…
شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان
شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آج بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے بعض مقامات پر بارش متوقع ہے۔
پی ٹی آئی نے عمران کی…
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: ملک بھر میں تیز بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ،…
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 17 فٹ تک پہنچ گئی۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، گولڑہ میں 144 اور بوکرہ میں 132…
آج ملک میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟
آج پنجاب سمیت بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
کوسٹا ریکا میں ‘کافی فرآگ’ نامی مینڈک کی نئی نسل دریافت…
کراچی میں حبس میں اضافہ، مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی
کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر شہر کا مطلع زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث حبس کی شدت میں اضافہ…
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون کے پانچویں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ مختلف اضلاع کو متاثر کرے گا، جس کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ، ندی نالوں میں…
اسلام آباد اور پنجاب میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بوندا باندی کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج پنجاب اور اسلام آباد میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بوندا باندی کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے، جہاں وادی نیاٹ، لوشی،…
لاہور سمیت جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
لاہور میں گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، چوبرجی، سمن آباد، وحدت روڈ، شادمان، گارڈ ٹاؤن، کیولری، والٹن روڈ، بیدیاں روڈ، بھٹہ چوک…
