Browsing Category
موسم
ملک میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہونے کے لیے تیار
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کے داخل ہونے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے آج سے 25 جولائی تک بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے،…
19 سے 23 جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) اور محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے 19 سے 23 جولائی کے دوران پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی…
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے عوام، خصوصاً شمالی اور پہاڑی علاقوں کا سفر کرنے والوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں ہلکی بارش ریکارڈ…
لاہور میں آج بارش کا امکان
یہ متن زیادہ رواں، مختصر اور پیشہ ورانہ انداز میں دوبارہ تحریر کیا گیا ہے:
---
شہر میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کچھ کمی اور موسم خوشگوار محسوس کیا جا رہا ہے۔
محکمہ…
پنجاب میں بارش اور تیز ہواؤں کا زور، گرمی کی شدت میں کمی
شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، اور آئندہ 24…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہے گا
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک): صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ رات سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی مزید بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔
وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد…
پنجاب: موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہیٹ ویو اور حبس میں اضافے کا خدشہ
(سپیشل کراسپنڈنٹ): ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پنجاب میں ہیٹ ویو اور حبس کی شدت میں اضافے کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر ممکنہ متاثرہ اضلاع میں ہیٹ ویو کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں،…
آج سے 10 جولائی تک بارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیش گوئی کی ہے کہ 7 سے 10 جولائی کے دوران دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے بالائی ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوں گی، جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔…
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کرنیوالے مضبوط ایل نینو سسٹم کے زور پکڑنے کی پیشگوئی
اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند ماہ میں عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا سبب بننے والا مضبوط ایل نینو سسٹم مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
عالمی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ایل نینو کے اثرات 2027 تک دنیا کے…
یورپ کے بعد امریکا بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں، خطرناک ہیٹ ویو وارننگ جاری
واشنگٹن: یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کے بعد امریکا میں بھی شدید ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر حکام نے سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔
امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی وسطی اور مشرقی ریاستوں میں رواں ہفتے درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…
یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی: محکمہ موسمیات نے جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات سے خبردار کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات…
یکم جولائی سے مون سون کے آغاز کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے یکم جولائی سے ملک میں مون سون سیزن کے آغاز کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمال مشرقی پنجاب اور آزاد کشمیر سے مون سون ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث یکم جولائی سے پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ…