Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

شوبز

عمران خان نے سنگل پیرنٹنگ کی مشکلات بیان کردیں

بالی ووڈ اداکار عمران خان نے اپنی بیٹی کی اکیلے پرورش کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ بطور سنگل والد انہیں اپنی بیٹی امارا کے لیے…

اب کوئی ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتا: سلمان خان کا دلچسپ اعتراف

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی حالیہ پوسٹ سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں انہوں نے اپنی تنہائی کے حوالے سے مبہم مگر جذباتی انداز میں اظہارِ خیال کیا۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی فٹ جسمانی ساخت کی ایک…

یاسر نواز سے شروع میں ڈر لگتا تھا: ندا یاسر کا انکشاف

پاکستان کی معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کے آغاز میں وہ ان سے خوفزدہ رہتی تھیں۔ ایک انٹرویو میں ندا یاسر نے بتایا کہ جب یاسر نواز نے انہیں شادی کی پیشکش کی تو وہ…

مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور

ماڈل و اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے ثاقب چڈھر کے تنازعے میں پیش رفت ہوئی ہے، ثاقب چڈھر کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ…

حج کے سفر پر میک اپ کے دفاع پر کنول آفتاب تنقید کی زد میں

حج کے سفر کے دوران ٹک ٹاکر میک اپ کے دفاع پر کنول آفتاب تنقید کی زد میں آگئیں۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر پاکستان کے معروف ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں، جن کے یوٹیوب پر 32 لاکھ 90 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ یہ جوڑی اپنے فیملی وی لاگز کی…

ببرک شاہ اب بھی وینا ملک کے ساتھ منسلک ہیں، مگر کیسے؟ اداکار کا انکشاف

پاکستانی اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ اُن کی اور سابق اہلیہ و اداکارہ وینا ملک کی ابھی بھی ایک جوائنٹ پراپرٹی ہے۔ ببرک شاہ اور وینا ملک دو ایسے ستارے تھے جنہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک ساتھ کیا۔ انہیں شروع سے ہی دیکھا اور پسند کیا…

ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازع نے ایک نیا اور حیران کن موڑ لے لیا ہے۔ معروف صحافی ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ثاقب چدھڑ اب اداکارہ کو دیے گئےکروڑوں کی مالیت کے تحائف اور سفری…

گلوکار ملکو کا نیا گانا ’’پرانا سوٹ‘‘ ریلیز

گلوکار ملکو کا نیا گانا ’’پرانا سوٹ‘‘ ریلیز کردیا گیا گانے کی شاعری شہروز انجم اور ملکو نے لکھی ہے جبکہ موسیقی سانول خان نے بنائی ہے ۔گانے کی ویڈیو کی کوریوگرافی توفیق شاہ نے کروائی ہے۔ ملکو کے اس گانے میں ریم راجپوت نے بطور ماڈل…

سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری دی کہ ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے ’’رانیہ فلک‘‘ رکھا ہے۔ اس اعلان کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا…

’امیتابھ شادی کو اپنی سب سے بڑی غلطی کہہ سکتے ہیں‘، جیا بچن کا تبصرہ وائرل

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاست دان جیا بچن نے شادی اور رشتوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایک دلچسپ تبصرہ کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ گفتگو میں جیا بچن نے جدید دور…

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں اور اب اداکارہ کی بہن رمشا اقبال نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ شادی سے قبل اداکارہ ایک تنازع کا شکار…

رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے لیے کوئی جلدی نہیں ہے اور ان کے مطابق صحیح شخص کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ علی خان ان دنوں اپنی نئی فلم ‘پتی پتنی اور وہ دو’ کی پروموشن میں مصروف ہیں، جس کے…