Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

سائنس وٹیکنالوجی

بغیر مہارت پیسہ کیسے بنائیں؟ چیٹ جی پی ٹی نے آن لائن کمائی آسان بنا دی

مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے عام لوگوں کے لیے آن لائن آمدن کے نئے راستے کھول دیے ہیں۔ معروف مالیاتی ویب سائٹ انویسٹوپیڈیا کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق وہ افراد بھی چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے پیسہ کما سکتے…

یورپی یونین نے “ایکس” پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق "ایکس" نے اپنے بلیو بیجز کے گمراہ کن ڈیزائن کے ذریعے صارفین کو دھوکا دیا۔ یہ بیجز 2022 میں ایلون مسک کی کمپنی کی خریداری کے بعد پیڈ فیچر میں تبدیل کیے گئے تھے۔ بلوچستان کی خوبصورت ساحلی پٹی مکران سیاحوں…

ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے نیا فیچر “نیئر بائی فیڈ” متعارف کرا دیا، جو آپ کو اردگرد کی مقامی سرگرمیوں اور مقامات سے متعلق مواد دیکھنے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں دستیاب ہے، اور صارفین کو لوکیشن،…

یوٹیوب ری کیپ، صارفین نے 2025 میں سب سے زیادہ کیا دیکھا؟

یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے یوٹیوب ری کیپ 2025 متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے ہر صارف سال بھر میں دیکھی جانے والی ویڈیوز، چینلز اور موضوعات کا آسان خلاصہ دیکھ سکتا ہے۔ یہ فیچر صارف کی دلچسپیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ…

گوگل کے چیف ایگزیکٹو کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے نئی پیشگوئی

گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (AI) کے اثرات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فرد کی ملازمت اس نئی ٹیکنالوجی سے متاثر ہو سکتی ہے، اور خود ان کی اپنی ملازمت بھی اس سے متاثر ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ حالات کے مطابق…

جاپان نے انسان کو نہلانے والی آٹومیٹک مشین متعارف کرادی

جاپان کی کمپنی نے 15 منٹ میں جسم کو دھونے اور خشک کرنے والی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف کروا دی ہے۔ سائنس ڈاٹ انک کی یہ جدید مشین انسان کو صرف 15 منٹ میں مکمل طور پر صاف اور خشک کر دیتی ہے۔ پہلی بار 2025 کی Osaka Expo میں پیش کی گئی یہ…

مریخ پر بجلی کڑکنے کے حوالے سے سائنسدانوں کا نیا دعویٰ

ماہرین فلکیات کے مطابق مریخ پر بجلی کڑکنے کا منظر پہلی بار ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناسا کا پرزرویرنس روور، جو 2021 میں مریخ کی سطح پر اتارا گیا تھا، چار برس سے جیزیرو کریٹر کے علاقے میں حیاتیاتی علامات کی…

روس نے ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ دے دیا

روس نے ملک میں واٹس ایپ میسج سروسز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ اگر واٹس ایپ مقامی قوانین کی تعمیل نہیں کرتا تو اسے پورے ملک میں بلاک کردیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ اگست میں روس نے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی…

چین: چاند کی مٹی سے بنی اینٹوں کی زمین پر واپسی

چین نے چاند پر مستقبل کی تعمیرات کے لیے تیار کی گئی تجرباتی ’چاند کی مٹی کی اینٹوں‘ کا پہلا بیچ کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس لا لیا ہے۔ چینی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق یہ اینٹیں شینزو-21 اسپیس کرافٹ کے ذریعے ایک سال تک خلا میں…

چیٹ جی پی ٹی کے مستقبل کے حوالے سے اوپن اے آئی کی پیشگوئی

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے پیشگوئی کی ہے کہ 2030 تک تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ افراد چیٹ جی پی ٹی کی سبسکرپشن حاصل کر چکے ہوں گے۔ کمپنی کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں جولائی 2025 تک تقریباً 35 لاکھ صارفین پلس یا پرو پلانز کے ذریعے…

چین: معدے کے معائنے کیلئے AI کیپسول، 8 منٹ میں مکمل جانچ

چین میں سائنسدانوں نے معدے کے طبی معائنے کے لیے ایک نیا طریقہ دریافت کیا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی کیپسول تیار کیا ہے جو روایتی اینڈوسکوپی کے متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ، پاکستان…

میٹا نے واٹس ایپ میں ایک اہم تبدیلی کر دی

واٹس ایپ نے ایک دہائی بعد پرانے اسٹیٹس فیچر کو دوبارہ زندہ کرتے ہوئے اسے جدید انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پہلے صارفین سادہ ٹیکسٹ اسٹیٹس استعمال کرتے تھے، جسے بعد میں اباؤٹ سیکشن میں تبدیل کر دیا گیا تھا، مگر اب کمپنی دوبارہ اسی…