Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے جن میں راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ اور لاہور شامل ہیں۔ اس کے علاوہ شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، خوشاب، سرگودھا، بھکر، لیہ، میانوالی،…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات اور گوجرانوالہ میں بارش متوقع ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، بھکر،…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ دوپہر کے وقت آسمان پر سیاہ بادل چھائے رہے جبکہ مختلف مقامات پر تیز اور ہلکی بارش بھی ہوئی، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں…

کہیں سورج کا راج، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

لاہور میں سورج کی تیز دھوپ اور ہواؤں کی رفتار میں کمی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے جبکہ شہریوں کو حبس اور گھٹن کا سامنا بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے…

لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آج بادل برسنے کی نوید

پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں 13 جون تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 26 جبکہ زیادہ سے زیادہ 41…

گرمی سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے،محکمہ موسمیات نے آج کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ لاہور میں بھی کل بارش متوقع ہے۔ اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جہاں…

مون سون میں شدید بارشیں اور اربن فلڈنگ ! محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے مون سون میں شدید بارشوں سے سندھ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ مون سون سیزن 2026ء کے لیے موسمیاتی پیشگوئی جاری کر دی، جس میں کہا گیا کہ جولائی سے ستمبر…

ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بڑھ گیا، ماہرین نے علامات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں

کراچی میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث ہیٹ اسٹروک کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین کے مطابق جسمانی درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جانے سے ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے، جس…

خبردار!!! محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک کے موسمی خطرات سے آگاہ کر دیا

این ڈی ایم اے نے 7 تا 12 جون موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کا پیشگی جائزہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف حصوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان…

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو (شدید گرمی) کی صورتحال پیدا ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 8 جون کو بالائی فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ…

این ڈی ایم اے کا متوقع موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری

این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں، ژالہ باری، لینڈ سلائیڈنگ اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع، جن میں راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، منڈی…

ایل نینو سرگرم ہونے سے پاکستان میں اس سال بارشیں کم ہونگی، ایل نینو کیا ہے؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہےکہ 2016 کے بعد اب ایل نینو سرگرم ہونے سے پاکستان میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 5 جون تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جب کہ مغربی ہواؤں کے سلسلے…