Gas Leakage Web ad 1

عمران خان کو پمز میں طبی معائنہ کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

0

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ رات خصوصی سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھوں، دانتوں اور دیگر طبی پہلوؤں کا معائنہ کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ٹرمپ ایران کی جنگ کے خاتمہ کی نئی تجویز سے ناخوش ہیں: امریکی عہدیدار کا دعویٰ

ذرائع نے بتایا کہ یہ معائنہ معمول کا طبی چیک اپ تھا۔ بانی پی ٹی آئی کا معائنہ مکمل ہونے کے بعد انہیں منگل کی صبح سویرے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.