امریکہ تیل کے ذخائر میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیرل مارکیٹ میں ریلیز کرے گا ،حکام
امریکہ تیل کے سٹریٹیجک ذخائر میں سے ایک کروڑ پچاس لاکھ بیرل مارکیٹ میں ریلیز کرنے جا رہا ہے جس کا اعلان صدر جو بائیڈن آج بدھ کو کریں گے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ تیل کی ریکارڈ ریلیز کے بعد بھی اگر توانائی…

