Gas Leakage Web ad 1

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور  روایات کو تباہ کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور  روایات کو تباہ کردیا۔ (ویب ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے تجربے نے معیشت اور  روایات کو تباہ کردیا۔  وزیر دفاع خواجہ آصف  نے سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات کی۔  ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کو وزارت سے متعلقہ امور پر بریف کیا۔ وفاقی وزیر نے…

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس  گہری کھائی میں گرگئی۔ افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلیچی کے مقام پر بس کو موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، بس میں 20 سے…

شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں،

شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی کو 6 رنز پر پویلین کی راہ دکھا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ شاہین…

اگر نواز شریف کو موقع دیا تو وہ اور پوری ٹیم ملک کا نقشہ بدل دیں گے۔

اگر نواز  شریف کو موقع دیا تو  وہ اور  پوری ٹیم ملک کا نقشہ بدل دیں گے۔ لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لئے کوئی حلوہ نہیں چیلنج ہے، اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا…

دورہ سری لنکا: پاکستان پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلے گا

دورہ سری لنکا: پاکستان پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلے گا گال۔ :پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بروز اتوار سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا ، پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی…

وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی لاہور:  وزیر اعظم شہباز شریف، استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے۔ شہباز شریف جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار…

ایشین ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس 200 میٹرز ریس کے فائنل تک رسائی سے محروم رہ گئے۔

ایشین ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس 200 میٹرز ریس کے فائنل تک رسائی سے محروم رہ گئے۔ بینکاک: (ویب ڈیسک) ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ کی 100 میٹر ریس میں پاکستان کے شجر عباس فائنل کےلیے کوالیفائی نہ کر سکے ۔ بینکاک میں…

حمزہ الیاس نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے دھراو پٹیل کو 2-4 سے شکست دی۔

حمزہ الیاس نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے دھراو پٹیل کو 2-4 سے شکست دی۔ اسلام آباد۔ :عالمی انڈر 21سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیاجبکہ احسن رمضان کو کوارٹر فائنل میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔…

بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں

بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں…

وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا

وفاقی حکومت نے سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کو 3 سال کیلئے مزید عہدہ  دے دیا۔  تفصیلات کے مطابق ریٹائر ہونے والے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللّٰہ خان  کو مزید 3 سال کیلئے گریڈ 22 میں کنٹریکٹ پر ڈائریکٹر جنرل…

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے استعفیٰ دے دیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے استعفیٰ دے دیا، ایڈووکیٹ جنرل جہانگیرجدون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو…