Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس شروع ہوگیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ قومی اسمبلی کا آخری اجلاس آج دن 2 بجے ہوگا جس کیلئے 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، صدر کے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب پر شکریہ کی تحریک آخری اجلاس میں بھی ایجنڈا…

.وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا الوداعی دورہ

 وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو دورے کے دوران یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ راولپنڈی: وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا الوداعی دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج…

روپے سستا ہو گیا:ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

 ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر تقریباً 288 اور اوپن مارکیٹ میں 296 روپے تک جا پہنچا۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.43روپے سے کم ہوکر 287.25 روپے   کا ہوگیا,گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں…

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی۔

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور افروز نے گول کیے۔ پاکستان ٹیم کی سیمی…

: کولمبیا کی خواتین ٹیم نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2023کے اہم میچ میں جمیکاکو سخت مقابلے کے بعد 0-1گول سے…

منگل کو میلبورن ریکٹ اینگل سٹیڈیم، میلبورن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں کولمبیا اور جمیکا کی خواتین ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے پہلے ہاف پر مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے…

 عراق کے دوران ملنے والے قیمتی تحائف پستول اور موبائل فون توشہ خانہ میں جمع کرا دیئوزیر داخلہ رانا…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے دورے کے دوران تحفے کے طور پر ملنے والا قیمتی پستول اور ایک موبائل توشہ خانہ میں جمع کروا دئیے یہ تحائف عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے جذبہ خیر سگالی کے طور دیے تھے۔ …

 ورکنگ جرنلسٹس اور فنکاروں کے لئے ہیلتھ کارڈ کا اجرا وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کی تکمیل

 صحافیوں اور فنکاروں کے لئے ہیلتھ کارڈ اور وزارت قانون کی جانب سے پاکستان کوڈ، ڈیجیٹل ریپازیٹری آف فیڈرل لاز موبائل ایپلی کیشن اور ویب پورٹل کے اجرا کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،…

میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدرکو خراج عقیدت:وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: پاک سرزمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا آج 65 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے، پاک فوج کی طرف سے دوسرا نشان حیدر حاصل کرنیوالے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کو فاتح لکشمی پور کے…

منشیات فرشوں کے خلاف کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار:اے این ایف

:اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات فروشوں کے خلاف 3 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 207کلوگرام سےمنشیات گرفتار ملزمان کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔آر سی ڈی ہائی وے لسبیلہ پر واقع العزیز ہوٹل کے قریب کارگو بس سے 162 کلوگرام چرس برآمدکی…

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی اور صوبائی وزراء…

وزیراعظم کی زیر صدارت سپیشل انوسمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں خلیجی ممالک اور چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ذرائع  کے مطابق سپیشل انوسمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی…

دورہ پشاور کے دوران جنرل عاصم منیر فورٹ بالا حصار ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا میں یادگار…

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہاکہ فوج اور سیکیورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔ یہ بات آرمی چیف نے ‎پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگے میں اپنے خطاب کے دوران کہی جس…