Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں نئی ڈیجیٹل…

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا وقت تبدیل ہو گیا،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج صبح گیارہ بجے پی ایم ہاؤس میں ہو گا ۔ اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ،ساتویں مردم شماری کے نتائج اجلاس میں پیش…

پاکستان کی مسلح افواج کا یوم استحصال پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر عوام کے…

راولپنڈی ۔:یوم استحصال کشمیر کے موقع پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر اور  جدوجہد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) جانب…

دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ریلوے ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ پاکستان ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی کہ پڈ عیدن کے قریب دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں…

  مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300روپے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق  عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کمی سے  1932 ڈالر فی اونس تک گر گیا ۔ آل پاکستان جیمز…

پی اے ایف بیس نورخان، راولپنڈی میں نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاحوزیر اعظم…

راولپنڈی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کوپی اے ایف بیس نورخان، راولپنڈی میں نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم کی آمد پر چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے ان کا استقبال کیا۔ اس…

بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئےخطرہ ہے، پاک فوج کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام

 بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال…

کشمیریوں پر ظالمانہ ہتھکنڈے کی آزادی کی تڑپ کو نہیں بجھا سکے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے غیر قانونی طور پر بھارتی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں اپنی غیر قانونی اور یکطرفہ کارروائیوں کا آغاز کیا، بھارت کے تمام تر ظالمانہ ہتھکنڈے کشمیریوں کی آزادی کی تڑپ کو نہیں…

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کو فراڈ سے متاثرہ صارف کو منافع کے ساتھ رقم واپس کرنے کا حکم:صدر مملکت ڈاکٹر…

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کو فراڈ سے متاثرہ صارف کو منافع کے ساتھ رقم واپس کرنے کا حکم دیدیا۔ صدر مملکت نے یو بی ایل کی جانب سے بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں ہدایت…

سلام پاکستان‘‘ برانڈ اور ای پورٹل کا افتتاح کیا:وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے’’سلام پاکستان‘‘ برانڈ اور ای پورٹل کا افتتاح کردیا ، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تقریب میں شرکت باعث مسرت ہے ، پاکستان میں سیاحت، ثقافت اور تاریخی ورثہ کے فروغ کے وسیع مواقع…

قومی احتساب بیورو(نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کر لیا۔(نیب)

قومی احتساب بیورو(نیب)نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پھر طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم کل نیب دفتر پیشی کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ سے متعلق دستاویزات…

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میں 4 رنز سے شکست دیدی، جیسن ہولڈر پلیئر آف دی میچ قرار

 ٹیم کے150 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا سکی، روومین پاول نے 48 رنز کی بہترین اننگز کھیلی، جیسن ہولڈر کو بہترین پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ جمعرات کو برائن لارا کرکٹ…

ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا:ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی

اسلام آباد:ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی میں ملائیشیا نے پاکستان کو 3-1 سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر چنائی میں جاری ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی میں پاکستان اور ملائیشیا کے مابین میچ کھیلا گیا۔ ملائیشیا کی جانب سے 28 ویں اور 29 ویں منٹ میں…