Gas Leakage Web ad 1

 پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح کیلئے کام کرتا رہے گا:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ن

اسلام آباد۔: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتوں کے مذہبی، سماجی، سیاسی اور معاشی حقوق کے تحفظ کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین تمام شہریوں کو ان کے مذہبی عقائد یا نسل سے قطع نظر سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کی ضمانت…

سانحہ 9 مئی، عمران خان کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی  درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر  نے ملزم کی جیل سے طلبی،عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پرمحفوظ…

پاکستانی قومیت میں اقلیتوں کا بہت اہم حصہ ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے اقلیتوں کے بغیر پاکستان کا تصور نامکمل ہے۔ ہمارا آئین ذات پات، نسل اور رنگ کے امتیاز کے بغیر تمام شہریوں کو سماجی، سیاسی، مذہبی اور معاشی حقوق کی فراہمی کی ضمانت دیتا ہے،بین المذاہب ہم آہنگی ہماری…

بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل:لاہور ہائیکورٹ 

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فروخت پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست پر وفاقی…

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ،پارلیمنٹ کا فیصلہ کالعدم

عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا،خصوصی بینچ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔پارلیمنٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 منظور کیا تھا۔…

افغانستان سے باہر جہاد:افغان سپریم لیڈر نے احکامات و فتویٰ جاری کر دیا

حالیہ دہشت گردی کے تناظر میں حکومتِ پاکستان نے شدید رد عمل ظاہر کیا جس پر افغان سپریم لیڈر نے احکامات و فتویٰ جاری کر دیا۔ افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے سخت احکامات جاری کر دیئے۔ افغان سپریم…

عالمی مارکیٹ میں کمی سونے کی قیمت میں  اضافہ 

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی کیساتھ 1922 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ…

بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ اٹک جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئیں

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ملاقات کی تاہم وکلا کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ پی ٹی آئی وکلاء شیر افضل، نعیم پنجوتھا اور علی اعجاز کو اجازت نہ مل سکی،بشریٰ بی بی 4 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے…

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد۔:وزارت پارلیمانی امور نے15ویں قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں آئین کے آرٹیکل 58 کی ذیلی شق (1) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صدرمملکت نے وزیر اعظم…

ناقص انتظامات پر وزیراعلی کا ایکشن، ایم ایس جنرل ہسپتال کوعہدے سے فارغ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اچانک جنرل ہسپتال پہنچے جہاں پر انہوں نے ہسپتال میں ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے جنرل ہسپتال میں نیورو اینجیو گرافی مشین کا معائنہ کیا اور نئی بند نیورو اینجیو میشن کو فوری طور پر…

 وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت جاری ہے۔

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کیلئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض وزیر اعظم شہباز شریف سے ملنے پی ایم ہاؤس پہنچ گئے۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ملاقات جاری ہے جس…

احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت…

القادر ٹرسٹ میں 190 ملین پاؤنڈ  کرپشن  اور  توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دوبارہ  گرفتاری کی راہ ہموار ہوگئی،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ احتساب عدالت نے عدم پیروی پر  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…