تازہ ترین

 عراق کے دوران ملنے والے قیمتی تحائف پستول اور موبائل فون توشہ خانہ میں جمع کرا دیئوزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے دورے کے دوران تحفے کے طور پر ملنے والا قیمتی پستول اور ایک موبائل توشہ خانہ میں جمع کروا دئیے

یہ تحائف عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے جذبہ خیر سگالی کے طور دیے تھے۔

 

 

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دورہ عراق میں ملنے والے تحائف ملک اور قوم کی امانت ہیں اس لئے انہیں قومی خزانے میں جمع کرا دیا گیا ہے۔۔ رانا ثنا اللہ عراقی ہم منصب کے دعوت پر 4 روز کے لیے عراق گئےتھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button