Gas Leakage Web ad 1

نواز شریف ستمبرکے وسط میں پاکستان آئیں گے جس کے بعد ملک کی خوشحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا:میاں…

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اداروں میں بیٹھے لوگوں، عوام اور سی پیک کے مخالفین کو اب احساس ہوچکا ہے ، مسلم لیگ (ن) نے جمہوری استحکام کےلئے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا ہ کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو…

پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار کو اڈیالہ سینٹرل جیل میں نظر بند کر دیا گیا ہے

 پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار کو اڈیالہ سینٹرل جیل میں نظر بند کر دیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کی درخواست پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ…

ایشیا کپ اور افغانستان سیریز کے لیے پاکستان نے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل بھی ٹیم سکواڈ  میں شامل ہیں۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشین کرکٹ کاؤنسل (اے سی سی)  ایشیا کپ کے لیے  17  رکنی اور…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے جس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری…

ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے بھرپور کوششیں کیں، حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سیاست کی بجائے…

اسلام آباد۔:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میری زندگی کا مشکل امتحان تھا، اتنا کڑا امتحان 38 سالہ سیاسی کیریئر میں نہیں دیکھا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت تاریخ کی مختصر ترین مخلوط حکومت تھی جس نے 16 ماہ میں…

توانائی کی پائیدار ترقی سے ملک کے کئی شعبے ترقی کر سکتے ہیں: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل سے عوام کو آنے والے دنوں میں فائدہ پہنچے گا۔ تیل اور گیس کی تلاش کیلئے نئے بلاکس کی بولیاں کرائیں گے ملک میں ٹائیٹ گیس کی پالیسی بھی لارہے ہیں، مشرق وسطیٰ کے ایک ملک کی مدد…

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی

اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی…

پاکستان کی میوزک انڈسٹری کے لئے بڑی خوشخبری، وفاقی کابینہ نے پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی منظور کرلی…

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں کابینہ نے ملک کی پہلی میوزک پالیسی کی منظوری دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ، مریم…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے بدھ کو جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان دشمن قوتوں کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم…

حکومت نے  عوام پر ایک بار پھر،بجلی کی قیمت میں 1روپے 81پیسے فی یونٹ اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی…

: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اور سوشل ایکٹوسٹ نادیہ جمیل رضوانہ سے ملاقات 

نادیہ جمیل کی رضوانہ سے ملاقات، دل کو چھو لینے والے لمحات کا تذکرہ کردیا پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والی 13 سالہ رضوانہ سے ملاقات کی۔  اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…

جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے: ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لئے

نماز کیلئے دیر ہورہی ہے جلدی کریں‘‘لنکا پریمیئر لیگ میں انٹرویو کے دوران بابر اعظم کا نماز کیلئے فکرمند ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنہوں نے حال ہی میں اپنی والدہ کے ہمراہ فریضہ حج ادا کیا…