پاکستانتازہ ترینتجارت

روپے سستا ہو گیا:ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

 ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر تقریباً 288 اور اوپن مارکیٹ میں 296 روپے تک جا پہنچا۔

انٹر بینک میں ڈالر 287.43روپے سے کم ہوکر 287.25 روپے   کا ہوگیا,گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287.43 روپے کا تھا.

اوپن مارکیٹ میں ڈالر296روپےکاہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 323 روپے پر مستحکم رہا،برطانوی پاؤنڈ 1 روپے بڑھ کر 375 روپے کاہوگیا،اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 82 روپے 30 پیسے پر برقرار ہے، سعودی ریال بھی 78.30 روپے پر برقرار رہا۔

دوسری جانب  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روز شدید مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح قائم نہ رکھ سکا، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی نے انڈیکس 47 ہزار 854 کی سطح پر پہنچ گیا،100 انڈیکس 47 ہزار 856 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button