Gas Leakage Web ad 1

روپے سستا ہو گیا:ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 287 روپے 43 پیسے ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 46 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…

سانحہ 9 مئی ،پی ٹی آئی کی پلاننگ بے نقاب، آڈیو لیک نے بھانڈا پھوڑ دیا 

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما صمصام بخاری کی نجی محفل میں سانحہ 9 مئی سے متعلق آڈیو لیک سامنے آئی ہے  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ دوسروں کے جیلوں سے اے سی اتارنے کی باتیں کرنے والے آج خود جیل…

انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر

لاہور:سابق قومی کپتان و مایہ ناز کرکٹر انضمام الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر منتخب ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کی جگہ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر منتخب کردیا۔ انضمام الحق چارج…

بجلی صارفین پر 144 ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی صارفین پر144 ارب69 کروڑ کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،اپریل تاجون 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی گئی۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اپریل تا جون 2022-23ء سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی…

چینی کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے:وزیرِ اعظم شہباز شریف

 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پیرکو یہاں سی پیک اور پاکستان میں ترقیاتی کاموں میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی چینی کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت کریں گے  اسلام آباد میں معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب…

صدر مملکت نے پاکستان ایئر سیفٹی تحقیقات بل 2023 ء کی منظوری دیدی ہے۔

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین بلوں کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان ایئر سیفٹی تحقیقات بل 2023 ء کی منظوری دیدی ہے۔ اس بل کا مقصد ہوائی جہازوں کے حادثوں اور سفر سے متعلق واقعات کی بہتر…

 مریم اورنگزیب نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023 واپس لینے کا اعلان

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کے اجلاس میں بڑے فیصلے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  مریم اورنگزیب نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023 واپس لینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ پیمرا کے پرانے سیاہ قانون کو ختم کرنا چاہتے…

ایم کیو ایم کے وفد سےوزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات .

 ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری خیریت سے مکمل ہو گئی اور نتائج کی منظوری تمام سیاسی جماعتوں کی اتفاق رائے سے ہوئی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی…

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک بحال ، ٹرینوں کی آمدو رفت جاری۔ 

نوابشاہ: (دنیا نیوز) نوابشاہ کے قریب سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 11 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا دیا گیا، ڈاؤن ٹریک…

 گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلہ صومیہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔

رضوانہ تشدد کیس: عدالتی حکم پر سول جج کی اہلیہ گرفتار اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ کی درکواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ رضوانہ پر تشدد کیس کی…

 سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مردم شماری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

  نئی مردم شماری سیاسی حقوق پر ڈاکہ،عدالت میں چیلنج  کریںگے:فواد چودھری  ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکا ہے، کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی کم ہو گئی کہ قومی اسمبلی کی 8…

سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں مجرم قرار دیئے جانے کے بعد زمان پارک لاہور سے گرفتار…

توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے احکامات کے بعد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کے گھر کے اندر سے ہی گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی سکیورٹی ٹیم وارنٹ لے کر سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی جہاں حکام نے ان کے سکیورٹی افسران…