وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم رانا سلامت کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا کرے۔
پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر طلحہ برکی بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ موجود تھے۔



