Gas Leakage Web ad 1

پمپ اونرز نے پیٹرول اور ڈیزل کی روزانہ قیمتوں کے تعین پر تحفظات کا اظہار کردیا

0

اسلام آباد: پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے روزانہ تعین پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وائس چیئرمین پیٹرول پمپ اونرز نے وفاقی وزیر پیٹرولیم کو خط لکھ کر ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔
خواتین سے درخواست ہے کسی بھی صورت اپنی تصویر شیئر مت کریں، تصاویر اور ویڈیوز سے ملزمان بلیک میل کرتے ہیں:محسن نقوی
خط میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ کے باعث کاروبار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، جبکہ قیمتوں کے روزانہ تعین سے اسٹاک مینجمنٹ میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

خط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے مشاورت کی ضرورت ہے، اسی لیے وفاقی وزیر پیٹرولیم تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.