ترجمان کے مطابق اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے کونسل کا اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اجلاس کے مجوزہ پروگرام اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
‘شیطان مرگیا’، تنوشری کے تبصرے پر نانا پاٹیکر کے بیٹے کا ردعمل سامنے آگیا
اس موقع پر اسحاق ڈار نے ای سی او کے لیے پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے بروقت تیاریاں مکمل کی جائیں اور تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر تعاون یقینی بنایا جائے۔



