Gas Leakage Web ad 1

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل، پاکستانی فری لانسرز نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ ماہانہ زرمبادلہ کمالیا

0

پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل معیشت میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ماہانہ زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر 2026 میں ریکارڈ 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی برآمدی آمدن حاصل کی۔ ستمبر 2026 کے دوران فری لانسرز کی آمدنی میں سالانہ بنیاد پر 49 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
لیپ سیکنڈ کیا ہے جسے اب ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟
جولائی سے ستمبر 2026 کے دوران پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن 55 کروڑ ڈالر رہی، جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 2025-26 کے دوران ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.