Gas Leakage Web ad 1

وزیرداخلہ محسن نقوی آج کراچی جائینگے

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج کراچی کے دورے پر پہنچیں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی آج کراچی میں لیفٹیننٹ کرنل شہید سید کاشف کے اہلخانہ سے تعزیت کریں گے۔

محسن نقوی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا فائنل میچ بھی دیکھیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی آج دوپہر 1 سے 3 بجے کے درمیان کراچی پہنچیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.