Gas Leakage Web ad 1

سوات اور گردونواح میں 4.2 شدت کا زلزلہ ،عوم خوفزدہ

0

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 172 کلومیٹر تھی۔
محمد رضوان کی این سی سی آئی اے میں دوبارہ طلبی،عدم پیشی پر کارروائی کا عندیہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، جبکہ زلزلے کے جھٹکے سوات اور گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.