Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

0

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

Gas Leakage Web ad 2

پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔
پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ لانگ مارچ ختم کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، تحریک انصاف کی تیاری مکمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت مذاکرات کرے تو لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ پرامن ہوگا اور اس میں سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے جائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کنٹینرز لگا کر راستے بند کیے ہیں، جو عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.