Gas Leakage Web ad 1

سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی

0

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی نجکاری کے لیے 10 سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس نے اظہارِ دلچسپی جمع کرادیے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق سرمایہ کاروں نے آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ
اس کے علاوہ ترکی کی 3 توانائی کمپنیوں نے بھی آئیسکو کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کی، جبکہ پاکستان کے کاروباری گروپس نے بھی نجکاری کے عمل میں حصہ لینے کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کا ردِعمل پاکستان کے بجلی کی تقسیم کے شعبے میں موجود امکانات پر اعتماد کا عکاس ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.