Gas Leakage Web ad 1

آج جو اختیار میں ہیں کل انہیں بھی اپنے کیے کا حساب دینا پڑ سکتا ہے: راجہ ناصر عباس

0

*بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے سلوک پر راجہ ناصر عباس کا ردعمل*

Gas Leakage Web ad 2

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ پنجاب حکومت کے سلوک کی مذمت کی ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتدار پر قابض لوگ اقتدار کو طول دینے کے لیے ظلم اور جبر کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تاریخ کا اصول واضح ہے، وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا، آج جو اختیار میں ہیں کل انہیں بھی حساب دینا پڑ سکتا ہے۔ بنیادی انسانی وقار کو پامال کرنا کسی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.