آج جو اختیار میں ہیں کل انہیں بھی اپنے کیے کا حساب دینا پڑ سکتا ہے: راجہ ناصر عباس
*بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے سلوک پر راجہ ناصر عباس کا ردعمل*
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ پنجاب حکومت کے سلوک کی مذمت کی ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتدار…