اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ 2 دن لندن میں قیام کریں گے۔
کے پی: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر تحفظات
ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف لندن میں قیام کے بعد امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔