Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

0

اسلام آباد: پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 18.37 فیصد کمی کے بعد 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہ گیا، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ خسارہ 57 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں
حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ جولائی اور اگست 2026 میں سعودی عرب کے لیے پاکستان کی برآمدات 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہیں، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں برآمدات 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھیں۔

Gas Leakage Web ad 2

یوں گزشتہ 2 ماہ کے دوران سعودی عرب کے لیے پاکستانی برآمدات میں 3.92 فیصد کی کمی ہوئی۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سعودی عرب سے پاکستان کی درآمدات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.