Gas Leakage Web ad 1

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

0

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دے دی گئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات اب پاکستان لائی جائیں گی۔
ایران جنگ سے گولہ بارود میں کمی کا سامنا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو رپورٹ پیش کردی
نیویارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے اس حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے۔

ان نوادرات میں سے ایک یکشی کی ’Grey Schist Figure‘ ہے، جو چوتھی صدی عیسوی سے تعلق رکھتی ہے، جبکہ 35 ’Terracotta Fertility Figures‘ ہیں، جو 2700 سے 3000 قبل مسیح کے دور سے تعلق رکھتی ہیں۔

قونصل جنرل نے کہا کہ چرائی گئی نوادرات کی قانونی واپسی مستقبل کی نسلوں کو تہذیب سے آگاہی کا موقع فراہم کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.