Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

0

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی انتظامیہ نے نرسری سے نومولود بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش کے الزام میں تین خواتین کو گرفتار کرلیا گیا، جنہیں تھانہ ویمن منتقل کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے، ہم ناصرف دفاع کر سکتے ہیں بلکہ سزا بھی دے سکتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
پولیس کے مطابق گرفتار خواتین نومولود بچے کو نرسری سے باہر لے جانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نومولود کو اغوا کرنے والی تینوں خواتین کو سکیورٹی اہلکاروں اور متعلقہ عملے نے پکڑا، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.