Gas Leakage Web ad 1

ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے میں 3 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

0

ایران میں 3.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز پردیس شہر میں تھا۔
شمالی قبرص کے قریب کشتی الٹنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.