Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو شکست دیکر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنالی

0

پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کے خلاف 17-25، 17-25 اور 17-25 سے کامیابی حاصل کی۔
ایران کیخلاف اقتصادی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے: محسن رضائی
پاکستان نے الجزائر کو 0-3 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنالی۔

الجزائر کے خلاف پاکستان نے اٹیک سے 37 پوائنٹس اور بلاک سے 11 پوائنٹس حاصل کیے۔ پاکستان نے سروس سے 4 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ الجزائر کی جانب سے 2 پوائنٹس بنائے گئے۔

الجزائر کے خلاف پاکستان کو حریف کی غلطیوں سے 23 پوائنٹس ملے۔ پاکستان کی جانب سے فہد 20 پوائنٹس کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے۔

فہد نے الجزائر کے خلاف اٹیک سے 16 اور بلاک سے 4 پوائنٹس حاصل کیے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.