Gas Leakage Web ad 1

ایران کیخلاف اقتصادی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے: محسن رضائی

0

آبنائے ہرمز اور بحری گزرگاہوں سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان بات چیت آج ہوگی۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل برآمد کرنے کے امریکی دعوے نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔
متحدہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس، اہم قومی امور پر متفقہ اور مشترکہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ
ایران نے بلغاریہ کو امریکی طیاروں کو ری فیولنگ کی سہولت دینے پر حملوں سے خبردار بھی کردیا۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے۔

محسن رضائی نے کہا کہ ایران کے خلاف بار بار عائد کی جانے والی امریکی پابندیاں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گی، پہلے بھی یہ اقدامات اپنے مقاصد میں "ناکام” ہوچکے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.