Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز کے مارجن میں 14 فیصد اضافہ کر دیا گیا

0

پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز کے مارجن میں 14 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں فی لیٹر ایک روپے 34 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیلرز مارجن 8 روپے 64 پیسے سے بڑھ کر 9 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ ڈیلرز مارجن میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
حکومت نے گزشتہ شب پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 59 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 368 روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.