Gas Leakage Web ad 1

پنجاب کے سرکاری و نجی سکول 24 اگست سے کھلیں گے، اوقات کار جاری

0

پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز 24 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، محکمہ تعلیم نے اسکولز کے نئے اوقات کار بھی جاری کردیے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پیر سے جمعرات تک اسکولز میں تدریسی سرگرمیاں صبح 8 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک جاری رہیں گی۔
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمات کی ناقص تفتیش،عبوری چالان واپس
مراسلے کے مطابق جمعہ کے روز اسکولز صبح 8 بجے سے دوپہر 12:45 بجے تک کھلے رہیں گے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق 24 اگست سے 15 اکتوبر تک ہوگا، جبکہ اسکولز کو پیر سے جمعہ تک کلاسز کا انعقاد کرنے کی اجازت ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.