Gas Leakage Web ad 1

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، میٹرو بس کی چھت ٹپکنے لگی

0

راولپنڈی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث میٹرو بسوں کی خستہ حالی بھی سامنے آگئی۔
اپوزیشن قیادت اور پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملتوی
بارش کے دوران میٹرو بس کی چھت ٹپکنے لگی اور پانی نشستوں پر جمع ہوگیا۔ میٹرو بس میں سوار ایک مسافر نے چھت سے پانی ٹپکنے کی ویڈیو بنا لی۔

Gas Leakage Web ad 2

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ بس کی چھت سے پانی ٹپک کر نشستوں پر جمع ہورہا ہے، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.