پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔
پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔