Gas Leakage Web ad 1

کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، مسافر سے درجنوں کیمرے اور لینس برآمد

0

کراچی میں کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والے مسافر کے سامان سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی کیمرے اور دیگر الیکٹرانک اشیا برآمد کرلی ہیں۔
آج ملک میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟
کسٹمز ذرائع کے مطابق مسافر کے سامان سے 29 کیمرے اور 5 کیمرا لینس برآمد ہوئے، جن میں 19 ڈیجیٹل کیمرے، 10 فٹنس بینڈز اور دیگر الیکٹرانک اشیا شامل ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے سامان کی مجموعی مالیت تقریباً 55 لاکھ روپے ہے، جبکہ مسافر سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.