Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

0

پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایل این جی بردار جہاز ’شاندونگ ریڈ ووڈ‘ قطر سے روانہ ہو کر بدھ کی صبح پی جی پی ایل ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔
چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال
یہ کھیپ طویل مدتی ایل این جی معاہدے کے تحت حاصل کی گئی ہے، جس کی قیمت برینٹ کی قیمت کے 13.37 فیصد کے مساوی ہے۔

پاکستان نے کھیپ کی محفوظ گزرگاہ کے لیے ایران سے رابطہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ بجلی کے شعبے کو ریلیف ملنے کی توقع ہے، جبکہ ہرمز سے سپلائی کو بدستور اہم قرار دیا جارہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.