Gas Leakage Web ad 1

محسن نقوی طاقتور ترین وزیر ہیں، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف

0

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی موجودہ حکومت کے سب سے طاقتور وزیر ہیں اور کئی معاملات میں وہ وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
نجی ٹی وی کے پروگرام "نیا پاکستان” میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ ہونے کے باوجود محسن نقوی سسٹم کا حصہ نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے محسن نقوی کو کابینہ کے اجلاسوں میں صرف دو یا تین مرتبہ ہی دیکھا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ محسن نقوی شاید صرف سات یا آٹھ مرتبہ پارلیمنٹ آئے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اب محسن نقوی خود شکایت کر رہے ہیں تو پھر ہمیں گھر چلے جانا چاہیے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.