قومی آل راؤنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔
فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی
شاداب خان اور سفیان مقیم دونوں اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز کو سات، سات میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔