Gas Leakage Web ad 1

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور

0

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ برس 6 مئی کو جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔

Gas Leakage Web ad 2

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ان 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں۔

ضمانت حاصل کرنے والے ملزمان میں محمد اسلم، رضوان اللّٰہ، کامران خان، محمد اویس سمیت 21 ملزمان شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.