Gas Leakage Web ad 1

انڈر18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

0

تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ پہلا گول عزیر احمد نے اسکور کیا، دوسرا گول حیدر آسام نے پنالٹی اسٹروک پر کیا جبکہ تیسرا اور آخری گول عدیل نے کیا۔

بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان

میچ میں ملائیشیا کی ٹیم کوئی بھی گول نہ کر سکی اور پاکستان کی دفاعی لائن نے مضبوط کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف کو مکمل طور پر قابو میں رکھا۔

واضح رہے کہ انڈر 18 ایشیا کپ کا فائنل آج بھارت اور جاپان کے درمیان دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.