سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے دعوے درست نہیں ہیں اور ایرانی میزائل اور ڈرون اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔
سمندری تجارت میں بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی افواج کے خلاف ایران کے تمام حملے ناکام بنا دیے گئے اور کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔
سینٹ کام کے مطابق امریکی افواج مکمل طور پر چوکس ہیں اور کسی بھی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔